اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس کو غریبوں کو سختی سے ڈیل نہیں کرنا چاہیے، امن تب آتا ہے جب طاقت ور کو قانون کے نیچے لایا جائے، اگر عمران خان قانون توڑے تو اس کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔

اسلام آباد پولیس کے ایگل اسکواڈ کے افتتاح کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جنگل کے اندر طاقت کی حکمرانی ہوتی ہے، انسانی معاشرے میں قانون کی حکمرانی ہوتی ہے، آج سے 50سال پہلے پاکستان تیزی سے آگے جارہا تھا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پولیس کو کسی کی فکر نہیں کرنی چاہیے،قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے،پولیس کو غریبوں کو سختی سے ڈیل نہیں کرنا چاہیے، جس معاشرے میں امن ہوتا ہے وہاں خوشحالی آتی ہے، جب پولیس اپنا کام کرتی ہے تو ملک میں خوشحالی آتی ہے، امن تب آتا ہے جب طاقت ور کو قانون کے نیچے لایا جائے، اگر عمران خان قانون توڑے تو اس کیخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 days ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 12 hours ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 13 hours ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- a day ago

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 9 hours ago

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 11 hours ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- a day ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- a day ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 11 hours ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 days ago



.jpeg&w=3840&q=75)