راولپنڈی : پاک جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم سے حراست میں لیے جانیوالے بکی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران سٹیڈیم سے حراست میں لیے جانے والے بکی کے خلاف تھانہ نیوٹاون میں باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،بکی کے خلاف مقدمہ ایف ائی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کے اسٹنٹ ڈائریکڑ کی مدعیت میں درج کیاگیا۔
بلال نامی بکی کراچی اسٹیڈیم کے لیے جاری انٹری کارڈ استعمال کرکے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوا۔ ایف آئی آرکے مطابق ملز م نے موبائل ایپ سپیڈ ٹیسٹ پر تیرہ ہزار روپے جوا لگا رکھا تھا، ملزم نے ابتدائی پوچھ گچھ میں انکشاف کیا کہ آن لائن جوا کھیل رہا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے دو موبائل فون اور انٹری کارڈ قبضے میں لیکر مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ٹیلی فون پر میچ کی معلومات دینے پر بکی کو پکڑ کر ایف آئی اے کی تحویل میں دیا تھا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago








