Advertisement

فیصل آباد میں 13سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج

فیصل آباد : فیصل آبادکے نواحی علاقے چک جھمرہ سےملنے والی 13سالہ لاوارث بچی سے نامعلوم افراد کی مبینہ ذیادتی،پولیس نے بچی کے میڈیکل کے بعدمقدمہ درج کرلیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 25th 2021, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  13 سالہ  بچی کچھ روز قبل کو چالڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو ملی تھی، جس کے بعد بچی کو ٹیم نے دارالامان منتقل کیا  جہاں اس کا  میڈیکل کروایا گیا ۔ میڈیکل رپورٹ میں  بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق    13 سالہ بچی 12 ہفتوں کی حاملہ  ہے ۔  متاثرہ بچی  کاکہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے  مجھے قبضہ میں رکھا اوراجتماعی زیادتی  کا نشانہ بنایا۔ بچی اپنے اہلِ خانہ کے بارے میں جانتی ہے نہ ہی اپنا اصل نام بتا سکتی ہے۔پولیس نے تھانہ جھمرہ میں نامعلوم ملزمان  کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

گزشتہ ہفتے بھی  قصور میں ایک 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی  اور قتل نے   پولیس کی جانب سے مقدمات  کے درج کرنے اور  بچوں سے زیادتی  کرنے والوں   کی گرفتاری میں ناکامی پر سوالات اٹھائے تھے۔

15 دسمبر 2020 کو انسداد عصمت دری آرڈیننس جاری ہونے  کے باوجود ہر دوسرے دن  بچوں کے ساتھ زیادتی کے متعدد واقعات سامنے آرہے ہیں ۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 18 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 18 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 21 hours ago
Advertisement