پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ،تیسرے روز کا اختتام، پاکستان کو 200 رنز کی برتری حاصل
روالپنڈی :پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 200 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیاں دوسرا ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے 6وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنا لیے۔جس کے بعد تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان کو 200 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
پاکستان ٹیم کی جانب سے محمد رضوان 28، حسن علی 0 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں ، اظہر علی 33 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، فہیم اشرف نے 29، عابد علی نے 13، فواد عالم نے 12 رنز بنائے ہیں۔ جبکہ کپتان بابر اعظم نے صرف 8 رنز کا اضافہ کیا۔جنوبی افریقہ کی طرف سے جارج لینڈے نے 3، مہاراج نے 2 شکار کیے۔
گزشتہ روزخراب روشنی کے باعث دوسرے دن کا کھیل مقررہ وقت سے 10 منٹ قبل ہی ختم کردیا گیا تھا، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 272 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 201 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔
یاد رہے کہ پاکستان کو دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دی تھی۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 21 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 21 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago








