رحیم یار خاں : صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یا ر خان میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں گر گئی ۔جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 29th 2021, 6:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے علاقے عباسیہ ٹاؤن میں کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی اور نہر میں جا گری۔کار میں تین نوجوان سوار تھے ، ایک نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ باقی دو کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ یہ افسوس ناک واقعہ صبح5بجےکےقریب پیش آیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے ایک نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی ہے ۔
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 3 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 4 گھنٹے قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 4 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- ایک دن قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 3 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 6 گھنٹے قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






