Advertisement

غزہ ، اسرائیل جنگ بندی :اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا خیرمقدم

نیویارک : اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ، اسرائیل میں جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 22nd 2021, 12:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس  نے کہا کہ جنگ بندی کے لیے مصر اور قطر کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ تنازع کا بنیادی محرک حل کرنے کے لیے مذاکرات کریں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری  فلسطین کی تعمیر نو اور بحالی کیلئے  تیز، پائیدار معاونت کے مضبوط پیکج کے لیے اقوامِ متحدہ کے ساتھ مل  کر کام کرے ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اسرائیلی اورفلسطینی قیادت کی ذمےداری ہےجنگ کے بنیادی اسباب پر غور کے لیے بات چیت کریں۔

دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی حماس اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ اسرائیلی اور فلسطینی دونوں کو امن سے رہنے کا حق حاصل ہے۔ یہ پیشرفت کرنے کا حقیقی موقع ہے۔ غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔

جنگ بندی کے اعلان کے بعد مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے ٹویٹس میں کہا  کہ   امریکی صدر بائیڈن کی طرف سے مصری جنگ بندی  کےاقدام کی کامیابی میں ان کے کردار پر خراج تحسین  پیش کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ اسرائیل کے حملوں سے 11دن میں اسرائیلی حملوں کے دوران 232 فلسطینی شہید اور 1900 سے زائد زخمی ہوئے، شہداء میں 65 بچے اور 39 خواتین بھی شامل ہیں۔حملوں میں 1 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ حماس کے حملوں میں 12 اسرائیلی بھی مارے گئے۔

Advertisement
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • ایک دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • ایک دن قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • ایک دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • ایک دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 8 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 6 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 7 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • ایک دن قبل
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement