وفاقی حکومت نے اساتذہ کو جلد ازجلد کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 21st 2021, 1:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں اساتذہ کو جلد ازجلد کورونا ویکسین لگوانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ترجمان وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ این سی او سی کو صوبوں کی مدد کرنے کی درخواست کی ہے، جب کہ اساتذہ کی ویکسینیشن کے لیے صوبائی چیف سیکرٹریز کو مراسلے لکھ دئیے گئے ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ تعلیمی شعبے کا نقصان کم کرنے کیلئے اساتذہ اور امتحانی عملے کی جلد ویکسینیشن کی جائے گی، اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ اساتذہ کی ویکسینیشن و 5 جون تک مکمل کرلی جائے، اور امتحانات شروع ہونے سے قبل امتحانی عملہ اور اسپورٹنگ اسٹاف کو ویکسین لگائی جائے گی۔
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 4 گھنٹے قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- ایک دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- ایک گھنٹہ قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- ایک دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 2 دن قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 2 دن قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- ایک دن قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpeg&w=3840&q=75)


