لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صوبے کے 14 اضلاع میں پینے کے صاف پانی کے 521 نئے منصوبوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی کے نئے منصوبوں پر1229ملین روپے لاگت آئے گی ۔ چیئر مین آب پاک ڈاکٹر شکیل اور چیف ایگز یکٹو زاہد پرویز کی کارکردگی مثالی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق آب پاک اتھارٹی کام کر ررہی ہے، وزیر اعظم عمران خان کا مشن صرف اور صرف عوامی مفادات کا تحفظ ہے۔
انہوں نے کہاکہ ملکی ترقی کو''ریورس گیئر''لگانےوالوں کوکامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا ، تحر یک انصاف کی حکومت ہر شعبے میں عوام کے ایک ایک پیسے کا تحفظ کر رہی ہے ،پہلی بار کوئی حکومت عام آدمی کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے عملی کام کر رہی ہے۔ آب پاک کےتما م منصوبوں میں شفافیات کو100فیصدیقینی بنایا جائے گا ۔ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے بیوروکریسی اور آب پاک ایک پیج پر ہیں ، انشا اللہ جنوبی پنجاب سمیت ہر شہر اور دیہات کو صاف پانی فراہم کر یں گے۔
انہوں نے کہا کہ نئے منصوبے ڈی جی خان، لیہ، راجن پور اورمظفر گڑھ میں ہوں گے جبکہ شیخوپورہ اورننکانہ صاحب میں بھی پینےکےصاف پانی کےمنصوبے شروع ہوچکے ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 4 hours ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 25 minutes ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- a day ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- a day ago

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- a day ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- an hour ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- an hour ago

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 hours ago


.jpeg&w=3840&q=75)



