Advertisement
ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدانوں نے پہلا آئی سی یو وینٹی لیٹر تیار کرلیا

اسلام آباد: ترجمان پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن (پی اے ای سی) کا کہنا ہے کہ ملکى وسائل سے پہلا آئى سى یووینٹى لیٹرتیارکرلیا گیا ہے۔‎ڈریپ نے وینٹی لیٹرزکے استعمال اورتیاری کی منظوری دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 29th 2021, 9:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان ایٹمى توانائی کمیشن کے سائنسدانوں نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ۔ترجمان پی اے ای سی ڈاکٹر ریاض خان کا کہنا ہے کہ  ملکى وسائل سے پہلا آئى سى یووینٹى لیٹرتیارکرلیا گیا، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (‎ ‎ڈریپ)  نے وینٹی لیٹرزکے استعمال اورتیاری کی منظوری دے دی ہے،

پاکستان ایٹمى توانائى کمیشن  نے کرونا وبا کے تناظر میں ملکی وسائل سے پہلا آئی سی یو وینٹى لیٹر  آئی لیو (i-Live)کے نام سے متعارف کرا دیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ  یہ و ینٹى لیٹر پاکستان ایٹمى توانائی کمیشن کے سائنسدانوں اور انجینئرز  نے مروجہ طبى معیارات کے مطابق تیار کیا ہے، آئی۔لائیو وینٹیلیٹرز کی تیاری میں پا اے این سی اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے بھی معاونت کی ہے۔

ترجمان  پی اے ای سی ڈاکٹر ریاض خان کا کہنا ہے کہ   یہ وینٹی لیٹر پاکستان انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی سنٹر  (پی آئی ٹی سی) اور پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی)کے معیارات  پر بھى پورا اترا ہے، اس وینٹیلیٹر مشین کی جناح ہسپتال لاہور میں بھى جانچ کى گئى ۔ جانچ کے بعد طبی اور انجینئرنگ ماہرین نے وینٹیلیٹرز کی منظورہ دی۔ یہ ملک میں تیار کردہ پہلا وینٹیلیٹر  ہے جسے  ڈریپ نے منظور کیا ہے۔

  اس کامیابی پر پاکستان ایٹمى توانائی کمیشن کے چیئرمین محمد نعیم (ہلال امتیاز ۔ ستارہ امتیاز ) نے سائنسدانوں اور انجینئرز  کو مبارکباد دی ہے۔  ڈریپ کی اس فائنل منظورى کے بعد I-Live نامى اس وینٹىلیٹر کى بڑے پیمانے پر تیارى شروع کردى جائے گى۔

Advertisement
بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا

  • ایک دن قبل
کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی

  • ایک دن قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 11 گھنٹے قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 8 گھنٹے قبل
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • ایک دن قبل
ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • ایک دن قبل
پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں

  • 2 دن قبل
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 12 گھنٹے قبل
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
Advertisement