Advertisement
ٹیکنالوجی

بچوں کیلئے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون تیار

بچوں کیلئے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون تیار کرلیا گیا ہے ۔" نووس" اسمارٹ فون " فورجی" نیٹ ورک کو سپورٹ کرتا ہے جبکہ اس میں ویڈیو کال، آڈیو کال، اسمارٹ میسجنگ کی سہولت بھی موجود ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 22nd 2021, 11:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  اسمارٹ فون ’’نووس‘‘ ایک ہی وقت میں اسمارٹ فون، اسمارٹ واچ اور مصنوعی ذہانت والا اسپیکر بن جاتا ہے، یہ فورجی نیٹ ورک کو سپورٹ کرتا ہے جبکہ اس میں ویڈیو کال، آڈیو کال، اسمارٹ میسجنگ کی سہولت بھی موجود ہیں۔

اس فون کی بیٹری روایتی فون کے مقابلے میں تین گنا زیادہ کام کرتی ہے۔ بچوں کیلئے ڈیزائن کردہ اس اسمارٹ فون میں والدین کیجانب سے لگائے جانے والے لاک اور پابندیوں کی سہولت بھی موجود ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ  " نووس" اسمارٹ فون   بچوں کو ورزش کی ترغیب دیتا ہے اور کسی بھی مدد کی صورت میں وہ صرف ایک بٹن دبا کر والدین کو مدد کے لیےبلا  سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ یہ فون گھریلو پوڈ میں لگا کر اے آئی اسپیکر اور گوگل اسسٹنٹ کا کام بھی کرتا ہے۔اس کے علاوہ اس  فون کھول کر اس کی اسکرین نکال کر اور پٹہ باندھ کر اسے اسمارٹ واچ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یہ اسمارٹ فون  ہروقت بچے کی لوکیشن نوٹ کرتا رہتا ہے اور اگر بچہ کسی انجان یا غیر آگاہ   راستے پر چل پڑے تو اس کی اطلاع والدین کو بھی دیتا ہے۔

کمپنی کی جانب سے" نووس" اسمارٹ فون  کی قیمت صرف 199 ڈالر رکھی گئی ہے۔

Advertisement
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • a day ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • a day ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 2 days ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 2 days ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 days ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 3 days ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

  • 2 days ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 34 minutes ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • a day ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • a day ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • a day ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • a day ago
Advertisement