کوہاٹ : چھاؤنی پولیس نے لاکھوں مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق منشیات کی سمگلنگ ناکام بنانے کی کاروائی ایس ایچ او کینٹ انسپکٹر امجد حسین اور انکی پولیس ٹیم کی طرف سے عمل میں لائی گئی۔پولیس کے مطابق کاغزئی پولیس چیک پوسٹ پرکامیاب کاروائی کے دوران فلائنگ کوچ کے خفیہ خانوں سے 18 کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی۔ انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی کے نتیجے میں منشیات کے بین الاضلاعی سمگلر زبیر ولد ریخمین علی سکنہ اورکزئی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پکڑی گئی منشیات اورکزئی سے کوہاٹ شہر اور جنوبی اضلاع کو سمگل کی جارہی تھی، زیر حراست منشیات سمگلر کے خلاف تھانہ چھاؤنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا، پکڑے گئے منشیات سمگلر نے ابتدائی تفتیش میں منشیات سمگلنگ کے گھناؤنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ زیر حراست ملزم سے دوران تفتیش منشیات سمگلر نیٹ ورک کے بارے میں مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا
- 21 گھنٹے قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
- 2 دن قبل

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا
- 19 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
- 2 دن قبل

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا
- 18 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 3 دن قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟
- 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف
- 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
- 21 گھنٹے قبل



