Advertisement
پاکستان

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی

اسلام آباد: سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 21st 2021, 10:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم اسلام آباد میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ،  ابصارعالم کوگھرکےسامنے گولی کا نشانہ بنایا گیا۔ ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کر رہے تھے۔ ابصار عالم کو معروف اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق سینئر صحافی  و سابق چیئرمین پیمرا   ابصار عالم کو پیٹ میں ایک گولی لگی،  حالت خطرے سے باہر ہے ، ابصار عالم کو پارک میں واک کرتے ہوئے نامعلوم شخص نے گولی ماری، نامعلوم شخص فائرنگ کے بعدموقع سے فرار ہوگیا ہے۔حملہ آور کو گرفتار کرنے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لی جا رہی ہے۔

سینئر صحافی  ابصار عالم کا  اپنے بیان میں کہنا ہے کہ   مجھے لگا کہ ایک نامعلوم شخص میری طرف آرہاہے ، وہ شخص مجھ پر فائرنگ کرکے فرار پوگیا۔

دوسری جانب  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سینئر صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے،  وزیر داخلہ شیخ رشید نے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔

Advertisement
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 21 hours ago
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • a day ago
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 days ago
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 days ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 days ago
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 19 hours ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 days ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • a day ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 days ago
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 20 hours ago
Advertisement