Advertisement

یو اے ای کا عید الفطر پر لمبی چھٹیاں دینے کا اعلان

دبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) نے عید الفطر کی تاریخ کی پیشگوئی کرتے ہوئے لمبی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 21st 2021, 9:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مقامی میڈیا کے مطابق  متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) نے  پاکستانیوں سمیت دیگر  مسلمانوں کو عید کی چھٹیوں سے متعلق  بڑی خوشخبری دے دی۔ اس بات کی توقع  کی جارہی ہے کہ عید الفطر پر متحدہ عرب امارات ( یو اے ای  ) میں ملازمت کرنے والے افراد کو 5 چھٹیاں ملیں گی۔

یو اے ای  حکومت کے احکامات کے مطابق عید الفطر کے سلسلے میں 29 رمضان المبارک سے 3 شوال تک چھٹیاں دی جائیں گی۔اس سال  امارات میں 30 روزے ہونے کا امکان ہے یہی وجہ ہے کہ  ملازمت پیشہ افراد کواکٹھی 5 چھٹیاں ملیں گی۔

ماہرین فلکیات  نے رپورٹ میں کہا ہے ک متحدہ عرب امارات  (یو اے ای ) میں اس بار شوال کا چاند 12 مئی منگل کے روز دکھائی دے گا، 12 مئی کو چاند دیکھنے کی صورت میں متحدہ عرب امارات میں مقیم لاکھوں مسلمان عید الفطر 13 مئی 2021 کو منا سکیں  گے۔اس کے علاوہ  ماہرین فلکیات نے نہ صرف عید الفطر بلکہ عیدالضحیٰ اور حج کی تاریخوں کے حوالے سے بھی پیشگوئی کردی ہے۔

Advertisement
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 2 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 2 دن قبل
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • ایک دن قبل
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 21 گھنٹے قبل
مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

  • 2 دن قبل
حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 20 گھنٹے قبل
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 دن قبل
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 دن قبل
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 دن قبل
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 دن قبل
Advertisement