ننگرہار: کالعدم لشکر اسلام کا سربراہ منگل باغ ننگرہار میں بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہو گیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 29th 2021, 9:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل باغ کے گھر کے باہر بارودی سرنگ نصب تھی، گھر سے نکلتے ہوئے دھماکے میں مارا گیا۔منگل باغ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدہ ہو کر اپنا دھڑا بنایا تھا۔منگل باغ کے گروپ کالعدم لشکر اسلام نے ابھی تک خبر کی تردید یا تصدیق نہیں کی۔
یاد رہے کہ ستمبر 2009 میں حکومت پاکستان نے منگل باغ کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر 50 لاکھ انعام کا اعلان کیا تھا، امریکا نے بھی منگل باغ کی گرفتاری پر تین ملین ڈالر انعام کا اعلان کر رکھا ہے۔
دوسری جانب گورنر ننگرہار ضیاءالحق امر خیل نے منگل باغ کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 21 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 18 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 20 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 15 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 16 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




