Advertisement
پاکستان

بابراعوان کا آئینی ترمیمی بل کو آئندہ ہفتےپارلیمنٹ میں لانے کا اعلان

اسلام آباد:مشیرپارلیمانی اموربابراعوان نے آئینی ترمیم کےبل کو آئندہ ہفتےپارلیمنٹ میں لانے کا اعلان کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی باراصلاحات کیلئے آئینی پیکج تیارکیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 29th 2021, 4:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیرپارلیمانی اموربابراعوان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن کیلئےریٹ لگائےگئےہیں ،سب بتاوں گا،آج تک کسی نے سینیٹ الیکشن فیئرکرنے کیلئےقانون سازی نہیں کی،ہم نے ملکی تاریخ  میں پہلی بار اصلاحات کیلئے آئینی پیکیج تیار کیاہے اور سنگل ٹرانسفریبل ووٹ کی جگہ اوپن ووٹ کالفظ استعمال کر رہےہیں،تمام انتخابات کو شفاف ہونا چاہیے اور ووٹ قابل شناخت ہونا چاہیے، آئینی ترمیم کےبل کوآیندہ ہفتےپارلیمنٹ میں لےجا رہےہیں،آئینی ترمیم کے تین حصے ہیں،جن  لوگوں نے پیسہ کمانا ہوگا وہ بل کی حمایت نہیں کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آرٹیکل میں ترمیم کرکے بیرون ملک پاکستانی الیکشن لڑسکتے ہیں اور  ترمیم کے بعد جس کے پاس دہری شہریت ہوگی وہ بھی الیکشن لڑے گا،دہری شہریت کے حامل افراد عہدہ ملنے کے بعد  دہری شہریت چھوڑ دیں گے۔

بابر اعوان نے مزید کہا کہ سینیٹ الیکشن میں شفافیت سب کیلئےٹیسٹ کیس ہے،تمام جماعتوں کوہارس ٹریڈنگ روکنےکیلئےموقع فراہم کررہےہیں،ہم وہ آئینی ترمیم لارہے جو پوری قوم کا مطالبہ ہے، سب لوگوں نے ہمیشہ کہا کہ سینیٹ الیکشن شفاف ہونا چاہیے۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
Advertisement