اسلام آباد: نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے آوٹ ڈور ڈائننگ کیلئے رات دس بجے کی پابندی ختم کردی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 29th 2021, 4:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آوٹ ڈور ڈائننگ کیلئے رات دس بجے تک کی پابندی ختم کردی گئی ،نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے فیصلے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ریسٹورنٹ میں ان ڈور کھانوں پر پابندی برقرار رہے گی،مارکیٹس شاپنگ مالز کے اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ پارکس شام 6 بجے بند ہو جائیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال کورونا وائرس کی دوسری لہر کا پھیلاؤ روکنے کیلئے نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے رات دس بجے کے بعد آؤٹ ڈور ڈائننگ پرپابندی عائد کردی گئی تھی۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





