لاہور: ملک بھر میں پاکستان ریلوے کا آن لائن ریزرویشن بحال کردیا گیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 29th 2021, 4:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ریلوے آن لائن ریزرویشن بحال ہوگیا،سافٹ وئیر سے بکنگ ڈیٹا بھی محفوظ کر لیا گیالیکن مین سرورمیں خرابی کی وجہ تاحال تلاش نہ کی جاسکی ۔
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے انکوائری رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے ایکسپرٹ کی خدمات لیکر تحقیقات کیں جائیں، ڈیٹا سینٹر ایکسپرٹ ایک ہفتے میں فرنزک رپورٹ پیش کرنے کے پابند ہوں گے۔
خیال رہے کہ ریلوے کا آن لائن سسٹم منگل کے روز کام کرنا چھوڑ گیا تھا۔ ملک بھر میں ریلوے کا بکنگ کا نظام خراب ہونے کے باعث مسافر کو بھی سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ بکنگ کا نظام بیٹھ جانے سے ریلوے کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو۱۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





