Advertisement

کیمرون میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ، 53 افراد ہلاک

یاؤنڈے: کیمرون میں مسافر بس اور آئل ٹینکر کےدرمیان تصادم،افسوسناک واقعہ میں 53افراد ہلاک،29زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 28th 2021, 6:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون میں مسافر بس اور آئل ٹینکر کےدرمیان تصادم کے بعد بس اور ٹینکر دونوں خوفناک آگ کی لپیٹ میں آگئے تھے،اس افسوسناک واقعہ میں 53افراد ہلاک،29زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بری طرح جل جانے کے سبب مرنیوالوں  کی شناخت نہ ہوسکی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق  دھند کے سبب بھی حادثہ پیش آنے کا امکان ہے جبکہ بس کی بریک خراب تھی۔

27یاد رہے کہ  دسمبر کو کیمرون میں ایک افسوس ناک واقعہ میں بس ٹرک سے ٹکرا گئی اور ندی میں  گر گئی تھی جس میں 10 خواتین اور چار بچوں سمیت کم سے کم 37 افراد اس وقت ہلاک ہوگئے تھے۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
Advertisement