اسلام آباد: طلباء کا احتجاج رنگ لے آیا، ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے تمام یونیورسٹیز کو آن لائن امتحانات کی ہدایت کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی ) نے تمام یونیورسٹیز کو آن لائن امتحانات کی ہدایت کر دی ہے، ایچ ای سی نے تمام یونیورسٹیز کو آن لائن امتحانات سے متعلق ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔
خیال رہے کہ طلباء کئی روز سے آن لائن امتحان لینے کیلئے سراپا احتجاج تھے ، ان کا مطالبہ تھا کہ جب یونیورسٹیوں نے آن لائن پڑھایا ہے تو امتحان بھی آن لائن لیا جائے،مطالبات منظور کروانے کیلئے طلباء لاہور ، اسلام آباد اور فیصل آباد کی سڑکوں پر آگئے تھے،لاہور کے علاقے خیابان جناح میں طلباء کا پرتشدد احتجاج، طلباء نے نجی یونیورسٹی کے گیٹ پر ڈنڈے اور پتھر مار کر گیٹ توڑ دیا۔سیکیورٹی گارڈ کے لاٹھی چارج کے باعث 7 طلباء زخمی ہوگئے تھے، جن کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا تھا ، اسلام آباد میں طلباء نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے سامنے دھرنا دے دیا تھا۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago




