واشنگٹن:امریکا میں کورونا سے ایک روزمیں4ہزار سے زائد اموات ہوئیں جس کے بعد امریکا میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4لاکھ 35ہزارسےتجاوز کرگئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں مہلک کورونا وبا کے وار جاری ہیں اور دنیا بھر میں کورونا کیسز کے حوالے سے امریکا سرفہرست ہے۔امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد 2کروڑ60 لاکھ 11 ہزار 222 ہے جبکہ امریکا میں کورونا سے ایک روزمیں4ہزار سے زائد اموات ہوئیں جس کے بعد امریکا میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4لاکھ 35ہزارسےتجاوز کرگئی تاہم امریکا میں کورونا سے 1 کروڑ57 لاکھ 67 ہزار 413 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق سفید فام امریکیوں کو سیاہ فام یا لاطینی امریکیوں کی نسبت زیادہ تیزی سےویکسین لگائی جارہی ہے۔
خیال رہے کہ دنیابھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 کروڑ9 لاکھ 28 ہزار 148 ہے جبکہ اموات کی تعداد 21 لاکھ 69 ہزار672 ہے تاہم دنیابھر میں کورونا سے 7 کروڑ29 لاکھ67 ہزار 305 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل





