لاہور: معروف گلوکار عاطف اسلم نے 2 سال کے بعد دوسرے بیٹے کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی۔

معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر معروف گلوکار عاطف اسلم نے مداحوں کے 2سال کے طویل انتظار کے بعد دوسرے بیٹے کی تصویر شیئر کر دی۔ دسمبر 2019 میں معروف گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی لیکن عاطف اسلم نے اپنے دوسرے بیٹے کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کی تھی۔یہاں تک کے اس کی سالگرہ کے مواقع پر بھی مداحوں کی بچے کو دیکھنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی۔
View this post on Instagram
گزشتہ روز عاطف اسلم نے بالآخر تصویر شیئر کردی اور کپشن میں لکھا کہ "بے شک خدا بہترین خالق ہے"انہوں نے اپنے بیٹے کو پیار سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ " میرا کوکا"
واضح رہے کہ عاطف اسلم اپنی اہلیہ سارہ کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزار رہے ہیں ، ان کے پہلے بیٹے کا نام احد عاطف ہے جو اب 7 برس کا ہو چکا ہے۔
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago


