Advertisement
تفریح

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

جی این این نیوز کی جانب سے معاملہ اجاگر کیے جانے اور ان کی حالت سے متعلق ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد صوبائی وزیر صحت سلمان رفیق نے نوٹس لیتے ہوئے اداکار کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 hours ago پر Sep 24th 2026, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

عبدالسلام علی سے

لاہور: بیماریوں سے نبرد آزما اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پر علاج شروع کردیا گیا جبکہ ان کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔

عابد چارلی جنرل اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جی این این نیوز کی جانب سے معاملہ اجاگر کیے جانے اور ان کی حالت سے متعلق ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد صوبائی وزیر صحت سلمان رفیق نے نوٹس لیتے ہوئے اداکار کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

اداکار کی عیادت کے لیے فنکاروں اور صحافیوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اداکار قیصر پیا، گوشی خان اور دیگر فنکاروں نے اسپتال پہنچ کر عابد چارلی کی خیریت دریافت کی۔

عابد چارلی کی اہلیہ نے بتایا کہ ان کے شوہر کا اسپتال میں بہتر علاج ہورہا ہے اور وہ اس سلسلے میں حکومت پنجاب کی شکر گزار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی جانب سے پانچ لاکھ روپے کا مالی امداد کا چیک بھی دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عابد چارلی کی صحت اور علاج سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 9 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • a day ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 8 hours ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 7 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 5 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
Advertisement