Advertisement
تفریح

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن جانبر نہ ہوسکے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 days ago پر Sep 19th 2026, 4:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

عبدالسلام علی سے

لاہور: سینئر اسٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق انہیں ہارٹ اٹیک ہوا جس کے بعد فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

آصف اقبال کے بیٹے نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ والد کو اچانک دل کا دورہ پڑا، انہیں بروقت اسپتال پہنچایا گیا لیکن ان کی جان نہ بچائی جاسکی۔

آصف اقبال نے طویل عرصے تک اسٹیج ڈراموں سے وابستہ رہتے ہوئے لاتعداد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ وہ بالخصوص کامیڈی میں اپنے منفرد انداز کے باعث ناظرین میں پہچانے جاتے تھے۔

ان کے انتقال کی خبر سے شوبز حلقوں میں سوگ کی فضا ہے، جبکہ ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے اظہارِ افسوس اور اہل خانہ سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 4 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 17 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 18 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 17 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 7 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی