کراچی :محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے بڑی مقدار میں منشیات کراچی اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 26th 2021, 2:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائزسندھ نے کارروائی کرتے ہوئے روہڑی چیک پوسٹ پر ٹرک سے دو سو کلو گرام چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے دونوں ملزمان عباس علی اور نجب اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔
صوبائی وزیربرائےایکسائزاینڈ ٹیکسیشن وانسدادمنشیات کی کامیاب کارروائی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں۔صوبائی وزیر مکیش کمار چاؤلہ نے ہدایت کی کہ سندھ میں منشیات لانے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے ۔
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 days ago

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 days ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 days ago
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 3 days ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 days ago
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 2 days ago

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 2 days ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 days ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 days ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے






