کراچی : کراچی کے مصوروں نے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ کو خراج عقیدت پیس کرتے ہوئے حسن اسکوائر برج کی دیوار پرقومی ہیرو کی دلکش تصویر بنادی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مصوروں نے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منفرد اقدام، قوم کے سپوت کو سلام پیش کرنے کے لیے مصوروں نے حسن اسکوائر کی ایک دیوار پر ٹرک آرٹ اور فائن آرٹ کے فیوژن سے منفرد شاہکار تخلیق کردیا۔
رنگوں سے مزین یہ دلکش تصویر محمد علی سدپارہ کا پہاڑوں سے عشق نمایاں کررہی ہے۔تصویر بنانے والے مصور نے آرٹ کے ذریعے قوم کے ہیرو سے محبت کا اظہار کیا۔کراچی کے مصوروں نے یہ کام کے ایم سی کی اجازت اور بغیر کسی مدد کے سرانجام دیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور ان کے غیر ملکی ساتھی 5 فروری کو "کےٹو " سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہوگئے تھے،جس کے بعد ریسکیو آپریشن کیا گیا لیکن کامیابی نہ مل سکی اور 18 فروری کو حکومت نے باضابطہ طور پر اعلان کیا تھا کہ پاکستان کے مشہور کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کی ٹیم اب زندہ نہیں ہے۔
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 10 گھنٹے قبل

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 2 دن قبل
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- ایک دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 13 گھنٹے قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 13 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 13 گھنٹے قبل

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- ایک دن قبل
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 13 گھنٹے قبل


