Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کانئے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے عمل میں تاخیر کا نوٹس

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے نئے چئیرمین نادرا کی تعیناتی کے عمل میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 26th 2021, 9:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  کا چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا عمل شروع نہ کرنے پر اظہار برہمی،وزیر اعظم نے حالیہ وفاقی کابینہ میں چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا معاملہ اٹھایا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ   موجودہ چئیرمین نادرا کی مدت 7 فروری 2021 کو ختم ہورہی ہے۔ابھی تک نئے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا عمل شروع نہیں کیا گیا۔

وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کو چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ نے یقین دہانی کرائی کہ  چئیرمین نادرا کے تقرر کا عمل فاسٹ ٹریک بنیادوں پر مکمل کیا جائے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ لیگی حکومت نے 2015 میں عثمان مبین کو 3 سال کیلئے چئیرمین نادرا تعینات کیا تھا، لیگی حکومت نے جاتے جاتے 2018 میں عثمان مبین کی 3 سال کیلئے از سر نو تعیناتی کردی تھی۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 13 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 16 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 14 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
Advertisement