اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے وزارت قانون کو وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کے ذاتی بنک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کی تحقیقات کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارت قانون کو ہدایت کی ہے کہ وہ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کے ذاتی بنک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کی تحقیقات کرے۔ مس کنڈکٹ ثابت ہونے پر کشمالہ طارق کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔نیب کو خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کے دوران 120 ملین روپے کے مشکوک لین دین کے بارے میں شواہد ملے تھے۔
30 دسمبر کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو اسلام آباد سے تحویل میں لیا گیا جہاں وہ پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آئے تھے۔خواجہ آصف کے خلاف تفصیلی چارج شیٹ دیتے ہوئے نیب نے کہا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے خلاف نیب آرڈیننس 1999 کی شق 4 اور اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کی دفعہ 3 کے تحت تحقیقات کر رہا ہے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل





