Advertisement
تفریح

اداکار علی عباس کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

کراچی: پاکستان کے مشہور اداکار علی عباس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اگلے پندرہ دن تک اپنے آپ کو قرنطینہ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Jan 26th 2021, 8:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اداکار علی عباس  نے  فوٹو اینڈویڈیو  شیئرنگ ایپ  انسٹاگرام ایک پیغام میں  اس بات کی تصدیق کی کہ انہیں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

38 سالہ اداکار  نے لکھا ، "بعض اوقات آپ کی تیز رفتار افراتفری کی زندگی پر روشنی ڈالنا بہت ضروری ہوتا ہے، مجھے اگلے 15 دن تک یہ موقع ملے گا کیونکہ میرا کوویڈ 19 مثبت آیا ہے۔"

اپنے مداحوں کو دعاؤں کے لئے زور دیتے ہوئے علی عباس نے مزید لکھا ، “آپ کی محبت اور دعاؤں کی ضرورت ہے۔

علی عباس واحد شوبز کی مشہور شخصیت نہیں ہیں جو کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں ۔ اس سے قبل ماہرہ خان ، صنم جنگ ، نیلم منیر اور کرکٹ کی لیجنڈ ثنا میر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئیں اور وہ صحت یاب ہوگئے۔

Advertisement
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 14 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 20 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 17 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 15 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 20 hours ago
Advertisement