ایک ملک چند صحافیوں کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بڑی مہم چلوانے لگا ہے، عارف حمید بھٹی
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ ایک ملک چند صحافیوں اور جو ملک سے بھاگے ہوئے ہیں ان کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بہت بڑی مہم چلانے والا ہے۔

جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ حکومت بھی اب ہر کرپٹ آدمی کے پیچھی پڑ گئی ہے، دو چار بندوں کو جانے بھی دیں۔انہوں نے ایک پارٹی کو بھی تو ریلیف دیا ہے۔
ایک ملک چند صحافیوں کو پیسہ دیکر اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بڑی مہم چلوانے لگا ہے، عارف حمید بھٹی کا بڑا انکشاف @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/fuw5EPvFc6
— GNN (@gnnhdofficial) January 25, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے پروگرام میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے مدرسوں کے نام اربوں روپے بنائے ، کس کس ملک سے فنڈنگ آئی ۔عارف حمید بھٹی نے خبر دیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک اب چند صحافیوں اور جو ملک سے بھاگے ہوئے ہیں ان کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بہت بڑی مہم چلانے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں مہم چلائی جار ہی ہے جس کیلئے اسلام آباد، لاہور اور لندن میں کوآرڈینیشن ہو رہی ہے۔سینئر صحافی نے ایک اور خبر دیتے ہوئے کہا کہ اہم ترین شخصیات کے بارے میں ان کی فوٹو کی جعل سازی کر کے چلائی جائے گی۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 16 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 15 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 21 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 18 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 21 hours ago





