Advertisement

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف

کراچی : پی ایس ایل 6کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2021, 12:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل )کے چھٹے ایڈیشن کا پہلا میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کے درمیان  کھیلا جا رہا ہے،  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دے دیا،   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 121 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے  کرس گیل 39 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔اعظم خان نے 17، قیس احمد نے 16 رنز کا اضافہ کیا،  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 7 کھلاڑی ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکے۔ جبکہ کراچی کنگز کی جانب سے ارشد اقبال نے 3 شکار کیے،   عماد وسیم، محمد عامر، ڈین کرسچن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

واضح رہے کہ   پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) 6  کے پہلے میچ میں  کراچی   کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ  کیا تھا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کی ٹیم میں سرفراز احمد اور کرس گیل ایکشن میں ہیں جبکہ ٹام بینٹن، محمد اعظم خان، صائم ایوب اور بین کٹنگ بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔اسی طرح محمد نواز، محمد حسنین، قیص احمد، نسیم شاہ اور عثمان شنواری بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہیں۔

کراچی کنگز کی ٹیم میں عماد وسیم، بابر اعظم، شرجیل خان، ڈینل کرسچن، عامر یامین، وقاص مقصود، محمد عامر، ارشد اقبال، کولنگ انگرام، جو کلارک اور محمد نبی شامل ہیں۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • 3 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

  • ایک دن قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 4 گھنٹے قبل
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 گھنٹے قبل
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • ایک دن قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 3 گھنٹے قبل
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • ایک دن قبل
خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

  • ایک دن قبل
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • ایک دن قبل
Advertisement