کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ایویشن پالیسی 2019 کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2021, 1:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایویشن پالیسی 2019 کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرہوابازی کی پالیسی کو ازسرنوع جائزہ لیا جارہا ہے،ایویشن پالیسی 2019 کوریویوکرنےکا ٹاسک ڈائریکٹرایئرٹرانسپورٹ عرفان صابرکوسونپ دیاگیا۔
نئی پالیسی سے ہوابازی کی صنعت کوفروغ اور ائیرلائنز کو سہولت میسر ہو نگی، ایوی ایشن پالیسی میں ردوبدل سے مزید ائیرلائن میں اضافہ کے ساتھ سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا ، ڈی جی سی اے اے پالیسی کوریویو کرکے مکمل رپورٹ سیکریٹری ایوی ایشن کوروانہ کی جائے گی ، ایوی ایشن پالیسی 2021 کو وزیراعظم عمران خان کو منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- an hour ago

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- an hour ago

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- 4 hours ago

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- a day ago

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- a day ago

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- a day ago

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا
- a day ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- 5 hours ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- 4 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- a day ago

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 hours ago

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



.webp&w=3840&q=75)




