شمالی وزیر ستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، ایک جوان شہید، آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیر ستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگردہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کا حوالدار شہزاد رضا شہید ہوگیا۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان ، ملک خیل میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کیا گیا،سیکیورٹی فورسز کےآپریشن کےدوران فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگردہلاک ہوگئے۔
شمالی وزیرستان میں ملک خیل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن ۔ ۔ ۔
— GNN (@gnnhdofficial) February 20, 2021
دہشت گرد کمانڈر رحمت عرف خالد سمیت 2 دہشت گرد ہلاک #GNN #GNNUpdates #BreakingNews @OfficialDGISPR
#DGISPR pic.twitter.com/U82SKuxayq
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کاکمانڈررحمت عرف خالد بھی ماراگیا۔شدید فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کا حوالدار شہزاد رضا شہید ہوگیا۔
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- an hour ago

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- a few seconds ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 20 hours ago

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- a day ago

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- a day ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- 2 hours ago

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- a day ago

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- a day ago

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- 11 minutes ago

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس
- a day ago

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا
- a day ago

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- an hour ago


.webp&w=3840&q=75)




