Advertisement
پاکستان

وزیر آباد کا الیکشن شفاف اور ڈسکہ میں دھاندلی عجب منطق ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ کیلبری کوئین ہمیشہ کی طرح جھوٹ اور پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔وزیر آباد کا الیکشن شفاف اور ڈسکہ میں دھاندلی عجب منطق ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2021, 11:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیلبری کوئین ہمیشہ کی طرح جھوٹ اور پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں،جس نے سراپا جھوٹ دیکھنا ہو وہ محترمہ کو دیکھ لے۔ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ   واضح شکست نظر آنے کے بعد مریم اور انکے حواری سرِ شام ہی دھاندلی کا رونا رونے لگ گئے تھے، وزیر آباد کا الیکشن شفاف اور ڈسکہ میں دھاندلی عجب منطق ہے۔

معاون خصوصی  ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ   جہاں جیتے وہاں نواز شریف کے بیانیے کی فتح جہاں ہار جائیں دھاندلی کا رونا،عوام کو چکمہ دینا چھوڑ دیں کیونکہ عوام اب آپکے فریب میں آنے والی نہیں،ڈسکہ کے عوام نے فیصلہ دے دیا ہے ووٹ کو عزت دیں اور نتائج قبول کریں، کیلبری کوئیں ووٹ کو عزت دینے کے بجائے مجھے کیوں نکالا کا واویلا کرتی نظر آئیں گی،گیارہ پارٹیوں کے مکس کرپشن اتحاد نے غنڈہ گردی کے زریعے عوام کو دھمکانے کی کوشش کی، نااہل لیگ نے ہمیشہ ایمپائر کو ساتھ ملا کر الیکشن جیتا ہے۔

Advertisement
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 28 منٹ قبل
دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

  • 21 گھنٹے قبل
خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

  • ایک دن قبل
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 21 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 18 گھنٹے قبل
ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

  • ایک دن قبل
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • 21 گھنٹے قبل
چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • ایک دن قبل
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 21 گھنٹے قبل
ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

  • ایک دن قبل
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

  • ایک دن قبل
Advertisement