Advertisement
ٹیکنالوجی

ناسا کا جدید ٹیکنالوجی سےآراستہ روبوٹ مریخ پر اترگیا

نیویار ک : مریخ پر زندگی کی تلاش میں جانے والا ناسا کا جدید ٹیکنالوجی سےآراستہ روبوٹ مریخ پر اترگیا، ربورٹ کی مدد سے پتھروں کے نمونے 2030 سے زمین پر لائے جا سکیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2021, 4:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشن نے خلا میں 12 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کیا۔ پریزروینس مشن پر 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی۔  مشن کی لینڈنگ کا سگنل ناسا کو موصول ہونے میں 11 منٹ لگے۔ناسا نے مریخ کی سطح کی تصاویر بھی جاری کر دیں، مشن 249 ملین میل کا سفر طے کر کے اپنی منزل پر پہنچا ہے۔چھ پہیوں والا روبوٹ دو سال تک گڑھے ڈرل کر کے ماضی میں مریخ پر زندگی کی موجودگی کے ثبوت اکٹھے کرے گا۔ ؂جیزیرو کے بارے میں خیال ہے کہ اس میں اربوں سال قبل ایک بہت بڑی جھیل موجود تھی۔ اور جہاں پانی موجود ہو وہاں زندگی کی موجودگی کا امکان بھی موجود ہوتا ہے۔مریخ سے پتھروں کے یہ نمونے 2030 کی دہائی میں زمین پر لائے جائیں گے۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ برس کرسمس کے موقع پر ناسا نے خلائی مشن پریزرویئرنس کا ایک ٹریلر جاری کیا تھا۔ اس ٹریلر می پریزرویئرنس مریخی جہاز کے اترنے کے تامام اہم مراحل بتائے گئے تھے۔ان مراحل کو ناسا کے اندرونی حلقوں نے ’خوف کے سات منٹ‘ یعنی سیون منٹ آف ٹیرر قرار دیا تھا۔ اس دوران معمولی سی بھی غلطی پورے منصوبے کو تباہ کرنے کے لیے کافی تھی۔

Advertisement
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

  • 14 minutes ago
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • 19 hours ago
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • 19 hours ago
صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

  • a day ago
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

  • a day ago
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

  • a day ago
قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

  • a day ago
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

  • a day ago
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

  • 35 minutes ago
وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی  بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

  • 2 minutes ago
ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

  • 43 minutes ago
 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

  • a day ago
Advertisement