Advertisement
پاکستان

ایم کیوایم لندن کے سابق رہنما محمد انور انتقال کرگئے

لندن : ایم کیوایم لندن کے رہنما محمد انور برطانیہ میں انتقال کر گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2021, 7:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات  کے مطابق   متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے محمد  انور کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، وہ لندن کے لیڈی رائل فری  ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔  محمد انور  ماضی میں بانی ایم کیوایم  الطاف حسین کے قریبی ساتھی شمار ہوتے تھے ۔مرحوم نے سوگواران میں ایک بیوی اورتین بچے چھوڑے ہیں ۔محمد انور کے بانی قائد ایم کیو ایم سے بھی جائیداد کی قانونی لڑائی جاری تھی ، چند سال قبل جائیداد کے تنازعہ پر محمد انور ایم کیو ایم سے علیحدہ ہوگئے تھے۔

 محمد انور کی فیملی  نے ان کے انتقال کی خبرکی تصدیق کرتے ہوئے    بیان میں بتایا کہ  "محمد انورصبح 3:45 بجے  انتقال کرگئے  ، وہ ایک محبت کرنے والے شوہر، باپ، دادا اور سسر تھے،   وہ ایک پیار کرنیوالے  شخص تھے اور  ہمارے پورے خاندان کے لیے  ستون کی حیثیت رکھتے تھے ۔

خیال رہے کہ  محمد انور پر پاکستان میں دشت گردی ، بھتے اور زمینوں پر قبضے کے مقدمات درج ہیں ۔

Advertisement
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک گھنٹہ قبل
 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

  • 5 گھنٹے قبل
وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی  بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

  • ایک گھنٹہ قبل
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • ایک دن قبل
ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

  • ایک گھنٹہ قبل
ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

  • 6 گھنٹے قبل
 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

  • 5 گھنٹے قبل
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

  • 6 گھنٹے قبل
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

  • 6 گھنٹے قبل
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement