ممبئی : بھارتی اداکارہ کو کروڑوں روپے کے بھتے اور فراڈ کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ گرفتار کی جانے والی بھارتی اداکارہ لینا ماریا پال پر دہلی میں 200 کروڑ کے بھتے اور فراڈ کا مقدمہ ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 1:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ لینا ماریا پال نے معروف بھارتی فلم مدراس کیفے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا ، یہ فلم 2013 میں بنائی گئی تھی ۔
انہوں نے ریڈ چیلیز ، ہسبینڈ ان گوا، کوبرا اور بریانی فلموں میں بھی کام کیا لیکن بنیادی طور پر وہ ملیالم اداکارہ کے طور پرشناخت کی حامل ہیں ۔
بھارتی میڈیا کا دعویٰ کے اس کے ساتھ اس کے بوائے سوکیش چندراشیکھربھی ملوث ہیں ۔

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 2 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 3 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 2 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 2 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 2 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 2 دن قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 2 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








