حافظ آباد: عدالت میں پیشی کے دوران فائرنگ، 3 افراد جاں بحق،واقعہ ایڈیشنل سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران پیش آیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 4th 2021, 10:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ میں ایک کیس کی سماعت جاری تھی کہ اسی دوران دو مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔
عدالت میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کوکمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعہ کانوٹس لے لیاہےاور آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب جبکہ فائرنگ کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم بھی دے دیا ہے۔

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 14 گھنٹے قبل
ملک میں محرم کے اجتماعات پُرامن، شرپسند عناصر کو موقع نہ دیا جائے: طاہر اشرفی
- 5 گھنٹے قبل
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- 12 گھنٹے قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- ایک دن قبل

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- 2 دن قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- ایک دن قبل
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 14 گھنٹے قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- 2 دن قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- 2 دن قبل

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- 2 دن قبل

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- 10 گھنٹے قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










