دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی دبئی میں کردی گئی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی تقریب دبئی کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 6:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کے مہمان خصوصی اماراتی وزیر رواداری شیخ نہیان بن مبارک آل نہیان تھے۔
واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 17 اکتوبر سے عمان اور متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔
ٹی 20 ورلڈکپ کا انعقاد 5 سال کے وقفے کے بعد کیا جا رہا ہے، آخری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2016 میں بھارت میں کھیلا گیا تھا جس میں ویسٹ انڈیز نے ٹرافی اپنے نام کی تھی۔
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- a day ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- 9 hours ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش
- 4 hours ago

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- a day ago

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 7 hours ago

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- 8 hours ago

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف
- 2 hours ago

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- a day ago

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- 7 hours ago

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- a day ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- 8 hours ago

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









