Advertisement
پاکستان

برطانوی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد

اسلام آباد: برطانوی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 3rd 2021, 6:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
برطانوی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب قطر سے نورخان ایئربیس پہنچے تو وہاں وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیداران نے ان کا استقبال کیا۔

برطانوی وزیر خارجہ اپنے دو روزہ دورے کے دوران اعلیٰ حکام کے ساتھ افغانستان کی صورتحال سمیت دو طرفہ تعلقات کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کو بھی گزشتہ ماہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے ٹیلی فون کیا گیا تھا جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

پاکستان اور برطانیہ حال ہی میں افغانستان میں ہونے والی پیش رفت پر باہمی رابطے میں ہیں اور دونوں ممالک کے اہم رہنماؤں نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران متعدد مرتبہ تبادلہ خیال کیا ہے۔

Advertisement
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • ایک دن قبل
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • 8 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

  • 9 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • ایک دن قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • 9 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 4 گھنٹے قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • 6 گھنٹے قبل
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

  • 6 گھنٹے قبل
گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 8 گھنٹے قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 10 گھنٹے قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • ایک دن قبل
Advertisement