Advertisement
علاقائی

لاہور : نو ویکسین، نو سروس فارمولا آج سے نافذالعمل ،ضلعی انتظامیہ متحر ک

لاہور : ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی کورونا کیسز میں اضافے کے بعد لاہور کی ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی ، پنجاب میں نو ویکسین، نو سروس فارمولا کے تحت ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 1st 2021, 3:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : نو ویکسین، نو سروس فارمولا آج سے نافذالعمل ،ضلعی انتظامیہ متحر ک

تفصیلات کے مطابق لاہور میں  کورونا کے بڑھتے وار کے پیش نظر ویکسی نیشن  کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے ،صوبائی دارالحکومت   میں پیٹرول پمپس پر کروونا ویکسین کے سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا عمل شروع کردیاگیا ہے ۔ تھانہ کی سطح پر بنائی گئی انفورسمنٹ ٹیمیں شہر کے تمام پیٹرول پمپس کو چیک کر رہی ہیں۔  

لاہور انتظامیہ نے شاپنگ مالز میں گاہکوں کا داخلہ بھی ویکسینیشن سے مشروط کردیا ہے، اس ضابطے کی خلاف ورزی پر افراد کو گرفتار کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں   ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو ٹرانسپورٹ میں جگہ نہیں ملے گی۔  ایسے افراد کو ریسٹورنٹ میں کھانا  ، شاپنگ مالز اور ہوٹل میں بُکنگ بھی نہیں ملے گی ۔  31 اگست تک ویکسین لگوانے کی تاریخ  مقر ر کی گئی تھی جس کے بعد پیٹرول پمپس کی انتظامیہ صرف ان افراد کو پیٹرول فراہم کرے گی جن کی ویکسین ہو چکی ہے۔

دوسری جانب لاہور میں  بڑھتے کورونا کیسز اور ضلیعی انتظامیہ کی جانب سے سختی کے بعد ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگوانے والوں کا رش بھی دیکھا جارہا ہے اور    آج سے بوسٹر ڈوز کا بھی آغاز  کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ این سی او سی کورونا سے بچاؤ اور اسکے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے وفاقی حکومت نے ملک میں ویکسی نیشن کے لیے عمر کی حد کم کر کے 17 سال کردی ہے۔این سی او سی کی جانب سے  نئی نظر ثانی شدہ  گائیڈ لائنز بھی جاری کی گئیں  ہیں ۔جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ این سی اوسی کے مطابق 12‎ ‎سے 17 سال کی عمر کے کم قوت مدافعت والے افراد کو فائزرویکسین لگائی جائے گی اورکم قوت مدافعت کےحامل افراد کوبطورثبوت میڈیکل دستاویزات دکھانا ضروری ہوگا۔

Advertisement
قیام امن میں پاکستان کا تاریخی کردار،طاہر اشرفی کا خطبہ جمہ میں عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین

قیام امن میں پاکستان کا تاریخی کردار،طاہر اشرفی کا خطبہ جمہ میں عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین

  • 4 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر

  • ایک گھنٹہ قبل
خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
خریداروں کیلئے خوشخبری، سونا یکدم کئی ہزار روپے سستا ہو گیا،نئی قیمت کیا ہو گئی؟

خریداروں کیلئے خوشخبری، سونا یکدم کئی ہزار روپے سستا ہو گیا،نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • 4 گھنٹے قبل
ورلڈ کپ کے دوران سفری پابندیاں،ایرانی فٹبال فیڈریشن کا فیفا سے رجوع کرنے کا اعلان

ورلڈ کپ کے دوران سفری پابندیاں،ایرانی فٹبال فیڈریشن کا فیفا سے رجوع کرنے کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب

طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب

  • 3 گھنٹے قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں

  • 3 گھنٹے قبل
معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ

معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ

  • 23 منٹ قبل
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • ایک گھنٹہ قبل
 معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف

 معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف

  • 41 منٹ قبل
Advertisement