Advertisement
پاکستان

قیام امن میں پاکستان کا تاریخی کردار،طاہر اشرفی کا خطبہ جمہ میں عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین

اللہ نے پاکستان کو دنیا میں امن قائم کرنے کا شرف بخشا، بلاشبہ اسکا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت اور وزیرِ اعظم پاکستان کے سر ہے،طاہر اشرفی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 19th 2026, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قیام امن میں پاکستان کا تاریخی کردار،طاہر اشرفی کا خطبہ جمہ میں عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین

ویب ڈیسک:ایران امریکہ معاہدے اور  عالمی امن کے قیام میں پاکستان کا تاریخی کردار کو سراہتے ہوئےچئیرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا جمعہ کے خطبے کے دوران عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین کیا۔

تفصیلات کے مطابق سول و عسکری قیادت کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے  علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ آج ہم یومِ تشکر منا رہے ہیں کہ جسطرح پاکستان کو اللہ پاک نے عزتوں سے نوازا۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے پاکستان کو میدانِ جنگ میں فتح نصیب ہوئی اور اب دنیا میں امن قائم کرنے کا شرف بھی اللہ نے پاکستان کو بخشا۔ بلاشبہ اسکا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت اور وزیرِ اعظم پاکستان کے سر ہے۔

خطبہ جمعہ میں انہوں نے مزید کہا کہ کے ثالثی کے عمل میں ساتھ دینے پ ہم اپنے تمام اسلامی و دوست ممالک کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان پر اعتماد کیا اور امن قائم کرنے کے کے حوالے سے مثبت کردار پیش کیا۔

Advertisement
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 4 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement