Advertisement
ٹیکنالوجی

پشاور ائرپورٹ پر سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد

پشاور : سول ایوی ایشن ( سی اے اے ) نے پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے احاطے میں سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 31st 2021, 6:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور ائرپورٹ پر سمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد

نجی ٹی وی کے مطابق سی اے اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ائیرپورٹ کے تمام ممنوعہ علاقوں میں سمارٹ فون کے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ حکم نامے کے مطابق پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیاگیا ہے ۔ ممنوعہ علاقوں میں سمارٹ فون کا استعمال ائیرپورٹ مینجر کی اجازت سے مشروط ہوگا ۔

Advertisement
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد  برآمد

  • ایک دن قبل
پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

 لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات برداشت کرے گی،وزیراعظم

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی

  • 5 گھنٹے قبل
امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع

امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع

  • ایک دن قبل
اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا  بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

طالبان رجیم نے افغان  شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟

  • 5 گھنٹے قبل
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا