کابل: افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل ذاد نے کہا ہے کہ افغانستان کا محفوظ اور خوشحال مستقبل طالبان کا امتحان ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 31st 2021, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

زلمے خلیل زاد کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکی جنگ ختم ہوچکی ہے ، اور طالبان کو اب افغانستان کو محفوظ امور خوش حال مستقبل کی طرف لے جانے کے امتحان کاسامنا ہے ،۔
انہوں نے کہا کہ بہادر امریکی فوجیوں نےا متیاز اور قربانی کے جذبے سے خدمات انجام دیں ، امریکی انخلا کے بعد اب افغانوں کے لیے فیصلے کا لمحہ ہے ۔
زلمے خلیل زاد نے کہا کہ افغانستان کا مستقبل افغانیوں کے ہاتھ میں ہے ۔ افغان عوام مکمل خود مختاری کے ساتھ اپنا راستہ منتخب کریں ۔

اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
- ایک دن قبل
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا کی الجزائر کو 0-3 سے شکست
- 2 گھنٹے قبل
ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا
- 3 گھنٹے قبل

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد برآمد
- ایک دن قبل

پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- ایک دن قبل
طالبان رجیم نے افغان شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ
- ایک دن قبل

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات برداشت کرے گی،وزیراعظم
- ایک دن قبل
سندھ: کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کی تجویز؟
- 3 گھنٹے قبل

لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ
- ایک دن قبل

این ڈی ایم اے نے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کردیا
- 2 گھنٹے قبل

امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع
- ایک دن قبل

ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے معروف کمپیئر طارق عزیز کی چھٹی برسی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







.jpg&w=3840&q=75)



.jpg&w=3840&q=75)