لاہور : پولیس نے مریم (طالبہ) کی لاش کو ہسپتال لانے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پو لیس نے گرفتار ملزم کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ملزم کے مطابق متوفیہ سے دوستی تھی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ نواب ٹاون کے ایک نجی ہسپتال سے ملنے والی طالبہ کی لاش کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ پولیس نے مریم کی لاش کو ہسپتال لانے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لئے کوشیشیں جاری ہیں ۔ پولیس کےمطابق ملزم اسامہ نے اپنا بیان ریکارڈ کروادیا ہے ۔ملزم نے پولیس کو بتایا اسکی مریم سے دوستی تھی اور مریم حاملہ بھی تھی ۔ نجی کلینک میں استقاط حمل کے دوران مریم کی طبعیت خراب ہوئی جسے وہ بڑے ہسپتال لایا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔
ملزموں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے جس میں دیکھا جا سکتاہےسفید گاڑی پر لڑکی کو ہسپتال لایاگیا۔ مریم کے والد کاکہناہے اسکی بیٹی کالج کی فیس جمع کرانے لاہور آئی ۔ متوفیہ کے پاس ایک لاکھ بیس ہزار روپے تھے متوفیہ گجرات کی رہائشی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی طالبہ تھی،مریم کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 3 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 21 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 31 minutes ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 20 hours ago







