کابل : ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اماراتِ اسلامیہ کابل ائیرپورٹ پر دھماکےکی مذمت کرتی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 27th 2021, 3:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کابل ائیرپورٹ دھماکے سے متعلق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہےکہ اماراتِ اسلامیہ کابل ائیرپورٹ پر دھماکےکی مذمت کرتی ہے،اس حصے کی سکیورٹی کی ذمہ داری امریکی فوج پر تھی۔
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اپنے شہریوں کی سکیورٹی اور تحفظ پر توجہ ہے۔
قبل ازیں کابل ائیرپورٹ کے باہر زور دار دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 120زخمی ہیں ، پینٹاگون نے کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔ امریکی حکام نے کہا ہے کہ کابل ائیرپورٹ کے باہر ہونیوالا دھماکہ خودکش ہے، دھماکے میں زخمی ہونیوالوں میں امریکی فوجی اہلکار بھی شامل ہیں ۔

مینگو ڈپلومیسی سے معاشی سفارتکاری تک،جکارتا میں ایک ملاقات اور پاکستان کے نرم تشخص کی کہانی
- 9 گھنٹے قبل

امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا اورخطے میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا،اسحاق ڈار
- 13 گھنٹے قبل

مفاہمتی یادداشت میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی شامل ہے،اسماعیل بقائی
- 10 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، نئی شرح سود کیا ہو گئی؟
- 10 گھنٹے قبل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا
- 9 گھنٹے قبل

کینیڈا میں علی ظفر کا تاریخی کنسرٹ، 45 ہزار سے زائد افراد شریک
- 12 گھنٹے قبل

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ
- 8 گھنٹے قبل

لاہور میں سجی پاکستان میوزک انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں کی خوب صورت تقریب
- 12 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت
- 9 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
امریکا ایران معاہدہ ہوتے ہی عالمی و مقامی منڈی میں سونا مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 12 گھنٹے قبل

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید، آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل

روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











