افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث ہیبت اللّٰہ زندہ ہیں۔


تفصیلات کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کابل میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہیبت اللّٰہ ہمارے امیر المومنین ہیں، افغانستان کے آنے والے نظام کا ہیبت اللّٰہ بھی حصہ ہوں گے۔
مزید پڑھیں : انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی ، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
ترجمان افغان طالبان کا مزید کہنا ہےکہ آپ افغانستان میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں تو یہ امن شریعت کے قانون میں موجود سزاؤں کے نفاذ سے ہی آ سکتا ہے۔
ذبیح اللّٰہ مجاہد کا مزید کہنا ہے کہ اس بار کسی کو سزا دینے سے پہلے اس کے حوالے سے بھرپور تحقیق کی جائے گی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ 80 فیصد یقین ہے کہ پنج شیر میں معاملات مذاکرات سے حل ہو جائیں گے، ہم صلح صفائی سے آگے جانا چاہتے ہیں۔
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- 2 گھنٹے قبل

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 15 منٹ قبل

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- ایک دن قبل

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- 25 منٹ قبل

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- ایک دن قبل

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا
- ایک دن قبل

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس
- ایک دن قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- 20 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- ایک دن قبل

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- ایک دن قبل









