Advertisement

انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی ، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

کابل : ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، غیرملکی انخلاء 31اگست تک مکمل کیاجائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 25th 2021, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی ، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے میڈیا بریفنگ  دیے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں بینک کل سے کھل جائیں گے، 80فیصد یقین ہے کہ صوبہ  پنج شیر میں لڑائی نہیں ہوگی، پنج شیر کے مسئلے کو مذاکرات کے زریعےحل کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔امریکہ افغان اشرافیہ کی ملک چھوڑنے کیلئے حوصلہ افزائی نہ کرے،نیشنل ریڈیو ٹیلی وژن سمیت دیگر میڈیا اداروں نے بغیرہچکچاہٹ کے کام شروع کردیاہے، خواتین کے کام پر جانے کے طریقہ کار پر کام جاری ہے ، مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد  نے کہا کہ  اب کسی بھی افغان شہری کو کابل ایئرپورٹ کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایئرپورٹ پر موجود مجمع بھی گھر جائے ان کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے گی، امریکا افغان شہریوں کو  مسلسل ایئرپورٹ بلا  رہا ہے،   امریکا نقل مکانی کی حوصلہ افزائی نہ کرے۔

ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ   انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، غیرملکی انخلاء  31اگست تک  مکمل کیاجائے، انخلاء کی تاریخ میں توسیع پر اتفاق نہیں ہوا،ماضی کی تمام باتیں بھلا چکے ہیں،بدلے کیلئے کسی کوئی فہرست تیار نہیں کی گئی، غیرملکی سفارتخانے بندنہیں چاہتے،انہیں سکیورٹی کی یقین دہانی کرواچکے ہیں۔اپنی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔طالبان ترجمان نے ملاء برادر کی سی آئی اےچیف سے ملاقات کے معاملے پر لاعلمی کا اظہارکردیا۔

Advertisement
دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا

  • 21 گھنٹے قبل
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک  کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

  • ایک دن قبل
مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی

  • 21 گھنٹے قبل
ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

ایران امریکہ مذاکرا کا پہلا دور کامیابی سے مکمل،آئندہ بھی کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیراعظم

  • ایک دن قبل
مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست 

  • 21 گھنٹے قبل
ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی کا کردار،صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا امکان 

  • ایک دن قبل
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

  • 21 گھنٹے قبل
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی

  • 42 منٹ قبل
خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری 

  • ایک دن قبل
چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

چند دن کی کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

  • ایک دن قبل
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement