کابل : سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ کی طالبان لیڈر ملابرادر سے ملاقات ہوئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ ولیم برنز نے طالبان لیڈر ملا برادر سے ملاقات ہوئی ہے۔ولیم برنز نے ملا برادر سے ملاقات میں انخلا کی31 اگست کی ڈیڈلائن میں توسیع پر بات کی۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے جی سیون سربراہ اجلاس سے پہلے ولیم برنز کو اہم مشن پر افغانستان بھیجا ہے، امریکی اتحادی 31 اگست کی ڈیڈلائن کو آگے بڑھانے کے لیے صدر بائیڈن پر زور ڈال رہے ہیں۔ کئی ملکوں نے خبردار کیا ہے 31 اگست تک شہری انخلا کے آپریشنز مکمل نہیں ہو پائیں گے، امریکی اور اتحادی افواج کے مددگار افغان شہریوں کی بڑی تعداد پیچھے رہ سکتی ہے۔
دوسری جانب طالبان نے محمد نبی عمری کو خوست کا گورنر مقرر کردیا ہے، محمد نبی عمری گوانتاناموبے میں امریکی عقوبت خانے میں کئی سال قید رہے ہیں۔

گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب
- a day ago

وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- a day ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- 3 hours ago

مفاہمتی یاداشت پر اتفاق ہونے کے بعدامریکا نے ایران کو عالمی منڈی میں تیل فروخت کرنے کی اجازت دی دی
- a day ago

مصر نے 92 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا، نیوزی لینڈ کو 3-1 سے شکست
- a day ago

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 2 hours ago

خطے میں جنگ بندی چاہتے ہیں،ایرانی ایٹمی پروگرام بند کرنے پر پیشرفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس
- a day ago
وہ بھاڑ میں جائے جو کہتا ہے پاکستان بھاڑ میں جائے، علامہ طاہر اشرفی
- 4 hours ago

دوران احتجاج سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کا الزام ، ماہ رنگ بلوچ کو عمرقید کی سزا
- a day ago

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 hours ago
پیپلزپارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے
- a day ago

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
- 3 hours ago









