Advertisement
علاقائی

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 3:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں دن کے وقت موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔ اسلام آباد میں شام اور رات میں تیز ہواؤں اوربارش کا امکان ہے ۔

پنجاب  کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔ شام اوررات کے دوران راولپنڈی ،سیالکوٹ اورنارووال میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اوربارش کا امکان ہے ۔

کے پی میں بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ سوات، دیر، مانسہرہ اورکرم میں تیزہواؤں اوربارش کا امکان ہے ۔

سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ کراچی ، ٹھٹہ  اور بدین میں بونداباندی کا امکان ہے۔  

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک  رہے گا۔  گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند مقامات پرتیزہواؤں اوربارش کا امکان ہے ۔

Advertisement
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

  • 29 minutes ago
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • a day ago
نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • 41 minutes ago
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • a day ago
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • 3 hours ago
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  • a day ago
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 2 hours ago
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • 21 hours ago
تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • 11 minutes ago
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا