Advertisement
علاقائی

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا زندہ دلان لاہور کے لئے بے مثال تحفہ

لاہور: عوامی ضروریات اور ترجیحات کے عین مطابق شاہکام چوک پر ٹریفک کے دیرینہ مسلے کا مستقل حل ہونے کے قریب پہنچ گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا زندہ دلان لاہور کے لئے بے مثال تحفہ

وزیراعلی عثمان بزدار میگا پراجیکٹ   شاہکام چوک  فلائی اوور کی تعمیر کا آج باضابطہ سنگ بنیاد رکھیں گے۔ شاہکام چوک فلائی اوور کی تعمیر پر 4 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ شفاف ٹینڈرنگ اور لینڈ ایکوزیشن کی مد میں اس عوامی منصوبے میں 39 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کی بچت ہوگی ۔606 میٹر طویل تین رویہ، دو طرفہ فلائی اوور 10 ماہ میں مکمل ہوگا ۔

روزانہ 120,000 سے زائد گاڑیوں کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔ سگنل فری ٹریفک کی بدولت وقت اور ایندھن کی بچت ہوگی۔لیبر کالونی تا ملتان روڈ 5.67 کلو میٹر طویل ڈیفنس روڈ کو دو رویہ بھی کیا جائے گا۔  ہڈیارہ ڈرین اور نہر پر 2،2 پلوں کی تعمیر بھی منصوبے میں شامل ہے۔

Advertisement
ایرانی صدر کی علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف

  • ایک دن قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش

  • 4 گھنٹے قبل
لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لتھوانیا کی وزیر اعظم نے بھی اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  • ایک دن قبل
ایرانی صدرمسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز

  • 2 گھنٹے قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

تعبیر فاؤنڈیشن اور کِٹاس کالج کے درمیان مستحق اور ذہین طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف کی فراہمی کا معاہدہ

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں

  • 2 گھنٹے قبل
پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

گلوکار طارق طافو منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت

  • 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
Advertisement